رحیم یارخان، کرنٹ لگنے  سے50سالہ شخص جاں بحق

    رحیم یارخان، کرنٹ لگنے  سے50سالہ شخص جاں بحق

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) روٹر پمپ کا سوئچ لگانے کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث جھلس کر شدید زخمی ہونے والا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق ائرپورٹ روڑ کا رہائشی 50 سالہ محمد شریف جو کہ(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

 روٹر پمپ کا سوئچ لگا رہا تھا کہ اچانک کرنٹ لگ گیا جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر شدید زخمی ہو گیا‘ ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -