ملتان، ڈاکو،چور شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی،سامان لوٹ کر فرار

   ملتان، ڈاکو،چور شہریوں سے لاکھوں روپے کی نقدی،سامان لوٹ کر فرار

  

  ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلو،م ڈاکو اور چور  شہریوں سے  لاکھوں روپے مالیت کی نقدی و قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔تفصیل کے مطابق تھانہ قطب پور کے علاقے ٹمبر(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

 مارکیٹ محمد مہتشم سے چھے مسلح ڈاکو نے روک کر کار و موبائل مالیت3لاکھ 45ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ ممتازآباد کے علاقے مارکیٹ سے موٹرسائیکل سوار ملزم طاہرہ یاسمین کا جھپٹا مارکر پرس جس میں نقدی و موبائل مالیت 30ہزار لیگئے، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے بوعہ پور غلام عباس کیگھر سے ملزم خورشید وغیرہ نقدی و انگوٹھی مالیت70ہزار چھین کرلیگئے، تھانہ چہلیک کے علاقے امیر ا?باد فداحسین کیگھر سے نقدی و سونا مالیت 20لاکھ سمیت دو پسٹل،محلہ پیر پٹھان سے ملک حسین،تھانہ مظفر آباد کے علاقے کراچہ ہوٹل کے ساتھ غلام مصطفی، پرانی انار کلی پارک سے محمد عادل، شیر شاہ روڑ سے محمد ریاض کی موٹرسائیکلیں، تھانہ ممتازآباد کے علاقے غلہ منڈی محمد مدنی کے گھر سے چاولوں کی بوری مالیت13لاکھ68ہزار، ممتازا?باد مارکیٹ سے مقصود احمد ودیگر افراد کے چار موبائل، تھانہ کینٹ کے علاقے مال پلازہ محمد عثمان کی دوکان سے تین موبائل، تھانہ گلگشت کے علاقے گلگشت کالونی محمد رمیض، تھانہ نیوملتان کے علاقے چوک کمہارانوالہ شاکر علی کی موٹرسائیکلیں، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے سبزیمنڈی امیر بخش کی کار مالیت 2لاکھ70ہزار، تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے اشرف ا?باد حمید اللہ کی موٹرسائیکل، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے یاسر سے ملزم شبیر حسین ٹرک مالیت11لاکھ،تھانہ بستی ملوک کے علاقے محمد خورشید کیگھر سے بکری مالیت20ہزار، تھانہ سٹی شجاعباد کے علاقے ظفر حسین کیگھر سے مرچ وغیرہ مالیت2لاکھ،تھانہ دہلی گیٹ کے علاقے خالد محمود کی موٹرسائیکل جبکہ تھانہ صدر جلالپور کے علاقے مجاہد حسین کیگھر سے بکرا مالیت60ہزار چوری ہوگئے۔پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -