ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں جھگڑا فائرنگ،مقدمہ درج، دو افراد گرفتار

  ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں جھگڑا فائرنگ،مقدمہ درج، دو افراد گرفتار

  

  محسن وال (نمائندہ پاکستان)مریضہ کے لواحقین اور ہسپتال  عملے (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

کے درمیان جھگڑا ہوا ہے تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال میں چیک اپ کیلئے آنیوالی مریضہ کے لواحقین اور ہسپتال عملے کے درمیان جھگڑا ہوا جس پر مریضہ کے لواحقین نے فائرنگ کردی،پولیس نے موقع پر پہنچ کر دو افراد کو گرفتار کرلیا اور تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا،مریضہ نے بتایا ہسپتال کا عملہ انتہائی بد اخلاق،بدتمیز ہے جنہوں نے میں دھکے مارے،دھمکیاں دیں جس وجہ سے جھگڑا طول پکڑ گیا ہے۔   

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -