بستی ملوک،دو گروپوں میں لڑائی،  فائرنگ خاتون سمیت دو افراد زخمی

  بستی ملوک،دو گروپوں میں لڑائی،  فائرنگ خاتون سمیت دو افراد زخمی

  

  ملتان (وقا ئع نگار) تھانہ بستی ملوک کے علاقے دوگروپوں میں لڑائی(بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

،فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت دوافراد کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے  جہاں ان کی حالت نازلک بیان کی جاتی ہے۔تفصیل کے مطابق ٹبہ سیلاب ا?باد کے رہائشیوں محمد ا?صف، محمد جاوید،محمد عارف کا فہمیدہ بی بی اور ا?صف کے مابین کسی بات پر تلخ کلامی ہوگئی جو بعد ازاں لڑائی میں تبدیل ہوکر ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے اور حوروں مکوں کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے دونوں فریقین نے فائرنگ شروع کردی،محمد عارف نے فہمیدہ بی بی کو فائر مارا جبکہ فریق دوم کے آصف نے پسٹل کا فائر کرکے محمد عارف کو زخمی کیا،واقع کی اطلاع پر متعلقہ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ریسکیو1122کی مدد سے رورل ہیلتھ سنٹر قصبہ مڑل داخل کروانے کے بعد معاملہ کے متعلق تفتیش شروع کردی ہے۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -