راجن پور، قتل مقدمہ میں مطلوب  اشتہاری گرفتار،تحقیقات شروع

راجن پور، قتل مقدمہ میں مطلوب  اشتہاری گرفتار،تحقیقات شروع

  

 را جن پور (نا مہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر)قتل جیسے سنگین مقدمہ میں مطلوب  (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)

 اشتہاری ملزم راجن پور صدر پولیس نے دھر لیا بدنام زمانہ قاتل ملزم پولیس کو 2018 سے پولیس کو مطلوب تھا  تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم تھانہ صدر راجن پور نے  ملزم غوث بخش ولد پیرل کو جدید طریقہ تفتیش کی بدولت  گرفتار کر لیا اس بڑی کامیابی پر ڈی پی او راجن پور نے ایس ایچ او ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور اہل علاقہ نے بھی تھانہ صدر راجن پور پولیس کی کامیابی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔اس موقع ڈی پی او راجن پور احسن سیف اللہ کا کہنا تھا کہ راجن پور پولیس ایک جامع حکمت عملی کے تحت علاقہ سے جرائم کا قلع قمع کرنے کے لیئے دن رات کوشاں ہے۔

اشتہاری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -