جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بننے سے عوام کی  محرومیاں ختم ہوجائیں گی:رئیس محبوب احمد

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بننے سے عوام کی  محرومیاں ختم ہوجائیں گی:رئیس محبوب ...

  

صادق آباد(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سردا(بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

ر رئیس محبوب احمد خان نے موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر لاہور سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لئے حکومت کا کردار عالمی سطح پر مثالی اور ناقابل فراموش سمجھا جارہاہے کشمیر کو پاکستان میں شامل کرنا حکومت کا احسن اقدام ہے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے خطے کے عوام کی محرومیوں اور پسماندگی کا خاتمہ ہوگا وزیراعظم عمران خان ملک کے عوام کے لئے بہتر سوچ رکھتے ہیں وزیرا علی پنجاب عثمان بزدار صوبہ بھر میں تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبہ جات کی تکمیل کا از خود نا صرف نوٹس لے بلکہ عوام کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لئے جدوجہد میں مصروف ہیں۔

رئیس محبوب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -