رحیم یارخان، حادثے میں زخمی  ہونیوالی خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  رحیم یارخان، حادثے میں زخمی  ہونیوالی خاتون ہسپتال میں جاں بحق

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہونے(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

 والی 35 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی۔ تفصیل کے مطابق بستی امانت علی کی رہائشی 35 سالہ نورین بی بی اپنے شوہر امتیاز کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے موٹر سائیکل سلپ ہو گیا اور نورین بی بی سر کے بل سڑک پر جا گری اور شدید زخمی ہو گئی‘ ورثاء  نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -