وہاڑی،شاہین مارکیٹ کے سامنے زیر زمین  گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی  آگ لگنے کے بعد عملے کی دوڑیں، لوگوں  میں بھی خوف وہراس،مختلف تبصرے

    وہاڑی،شاہین مارکیٹ کے سامنے زیر زمین  گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی  آگ ...

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نامہ نگار)کلب روڈ شاہیں مارکیٹ کے سامنے زیر زمین پائپ لائن دھماکے سے پھٹ گئی ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوری بعد پائپ لائن میں آگ لگ گئی اطلاع پر ریسکیو 1122 ٹیموں (بقیہ نمبر18صفحہ6پر)

 نے آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا جبکہ سوئی گیس ٹیم نے فوری سوئی گیس کی سپلائی بند کرکے بڑے نقصان سے شہریوں کو بچا لیا دھماکہ میں کسی بھی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -