گیسٹرو نے بزرگ کی جان لے لی
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) گیسٹرو میں مبتلا 80 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق کوٹ سمابہ کا رہائشی(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)
80 سالہ نذیر احمد کو گیسٹرو میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔
گیسٹرو