سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کی  اہلیہ انتقال کرگئیں 

سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کی  اہلیہ انتقال کرگئیں 

  

لاہور(آئی این پی)سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کی اہلیہ انتقال کرگئیں،نمازجنازہ لاہور میں ادا کی گئی،شہباز شریف،مریم نواز،مریم اورنگزیب سمیت لیگی رہنماؤں نے سابق صدر کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کااظہار کیاہے۔ سینیٹر پرویز رشید،راجہ ظفرالحق،رانا ثنااللہ سمیت دیگر رہنماؤں نے بھی سابق صدر کی اہلیہ کے انتقال پر افسوس کااظہار کیا ہے۔

 رفیق تارڑ کی اہلیہ

مزید :

صفحہ اول -