پنجاب حکومت کا سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کیلئے قانون سازی کرنے کا فیصلہ 

پنجاب حکومت کا سوشل میڈیا کا غلط استعمال روکنے کیلئے قانون سازی کرنے کا ...

  

 لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی کارگردکی سے مایوس ہو کر سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنے قانون میں ترمیم کرنے پر غور شروع کر دیا پنجاب حکومت نے ریاست کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد اپ لوڈ کرنے، مذہبی انتشار پھیلانے اور دیگر معاملات پر قانون سازی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے ایف آئی اے سائبر کرائم کے برابر پنجاب پولیس کو اختیار دینے کے لیے مسودہ قانون تیار کرنے شروع کر دیا ہے جس کے تمام پہلوؤ کا جائزہ لیتے ہوئے مسودہ قانون کو کابینہ سے منظور کروا جائے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون سازی کا مقصد سوشل میڈیا کے غلط استعمال کی روک تھام ہے۔

قانون سازی

مزید :

صفحہ اول -