وزیراعلیٰ محمود خان کا چمن  دھماکے کی مذمت

وزیراعلیٰ محمود خان کا چمن  دھماکے کی مذمت

  

 پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے چمن میں بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افرادکی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دُعا کی ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -