سیشن کورٹ میں قتل کی واردات پر انچارج سکیورٹی انسپکٹر کومعطل کر دیا گیا

سیشن کورٹ میں قتل کی واردات پر انچارج سکیورٹی انسپکٹر کومعطل کر دیا گیا

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان نے سیشن کورٹ پیشی پر آئے ملزم کے قتل ہونے پر انچارج کورٹ سکیورٹی انسپکٹر مبارک علی کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا۔انسپکٹر مبارک علی کو ایس پی سٹی تصور اقبال کی ابتدائی انکوائری رپورٹ پر معطل کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنزاشفاق خان نے کہا کہ عدالتوں اور حساس مقامات کی سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ غفلت پر سخت کاروائی ہو گی۔

انسپکٹر معطل

مزید :

صفحہ آخر -