نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا

نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا
نیب راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب)راولپنڈی نے وزارت خارجہ کے سابق افسر طفیل قاضی کو گرفتار کر لیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ طفیل قاضی بلغاریہ میں پاکستانی سفارت خانے میں تعینات رہا،ملزم نے سفارت خانے میں بطور اکاوَنٹنٹ سرکاری فنڈ کو نقصان پہنچایا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -