پی ایم ایل این گلف ریجن اور انٹرنیشنل افیئرز کے عہدیدار

پی ایم ایل این گلف ریجن اور انٹرنیشنل افیئرز کے عہدیدار
پی ایم ایل این گلف ریجن اور انٹرنیشنل افیئرز کے عہدیدار

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان مسلم لیگ ن انٹرنیشنل افیئرز کے صدر محمد اسحق ڈار نے ایک نوٹیفکیشن کے ذریعے چودھری احسان الحق باجوہ ایم این اے کو پی ایم ایل این گلف ریجن کا صدر مقرر کردیا ہے جبکہ اس سے پہلے یہ عہدہ سابق ایم پی اے آزاد علی تبسم کے پاس تھا جنہیں اب ہٹادیا گیا ہے جبکہ ایم این اے چودھری نورالحسن تنوید حسب سابق بطور جنرل سیکرٹری پی ایم ایل این انٹرنیشنل افیئرز اپنے عہدہ پر فائز رہیں گے۔

مزید :

عرب دنیا -تارکین پاکستان -