خود آرمی چیف کا سعودی عرب کے دورہ کا فیصلہ

خود آرمی چیف کا سعودی عرب کے دورہ کا فیصلہ
خود آرمی چیف کا سعودی عرب کے دورہ کا فیصلہ

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ ہفتے سعودی قیادت بشمول ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مفصل بات چیت کیلئے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بات چیت میں دونوں ملکوں کیلئے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ خطے میں ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر اس دورے کو اہم سمجھا جا رہا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -