وزیراعلیٰ پنجاب کانیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب کرلی 

وزیراعلیٰ پنجاب کانیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب ...
وزیراعلیٰ پنجاب کانیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اورآئی جی پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیتے ہوئے کہاکہ کسی کوقانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ،ہنگامہ آرائی کرنے والوں کیخلاف قانون حرکت میں آئے گا۔