مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی 

مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی 
مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی ،گاڑی میں ن لیگی ایم پی اے مرزا جاوید سوار تھے ۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق مریم نواز کے قافلے میں شریک پتھروں سے بھری گاڑی کی شناخت ہوگئی ،مریم نواز کے قافلے میں پتھروں سے بھری گاڑی ایوب خان کے نام رجسٹرڈہے ،مریم نواز کے قافلے میں گاڑی ایل زیڈ6000 میں پتھر رکھے گئے تھے ،گاڑی میں ن لیگی ایم پی اے مرزا جاویدسوار تھے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -