گلوکار عاطف اسلم بہت جلد ٹی وی ڈرامہ میں کام کرینگے

گلوکار عاطف اسلم بہت جلد ٹی وی ڈرامہ میں کام کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) گلوکار عاطف اسلم بہت جلد ٹی وی ڈرامہ میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔انسٹاگرام پر ایک ویب شو سے لیا گیا ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں شامل میزبان کی جانب سے دعویٰ کا گیا ہے عاطف اسلم جلد ہی چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہوں گے۔میزبان کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عاطف اسلم نجی ٹی وی  چینل کے ڈرامے سنگ مر مر کے سیکوئل کے ذریعے ڈراموں میں ڈیبیو کریں گے۔

 ڈرامے میں اداکارہ کبریٰ خان اور ہانیہ عامر بھی جلوہ گر ہوں گی۔

مزید :

کلچر -