سوات میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کردیا
سوات میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات کے علاقے منگورہ میں لیڈی کانسٹیبل کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق منگورہ پولیس سٹیشن میں تعینات خاتون کانسٹیبل بخت عزت نے اپنے شوہر سے طلاق کا مطالبہ کیا تھا جس نے انکار کر دیا تھا ، اسی ناچاقی پر جھگڑا ہوا جس پر ملزم نے فائرنگ کر کے عزت بخت کو قتل کر دیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ۔