طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اعتراف

طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اعتراف
طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں اعتراف
سورس: File

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ طالبان کا خطرہ بڑھ رہا ہے ، یہ صوبائی نہیں قومی مسئلہ ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے بات چیت چل رہی ہے لیکن خطرہ بڑھ رہا ہے۔ پاک افغان بارڈر کے دونوں جانب ٹینشن ہے جسے حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کو ویلکم کیا تھااور اب خیبرپختونخوا میں ٹی ٹی پی کے خلاف جلوس نکالے جارہے ہیں۔طالبان کا مسئلہ صوبائی نہیں بلکہ قومی مسئلہ ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -