دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 

دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 
دن کے آغاز میں ہی ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے کو آئی ، ڈالر ایک روپیہ 91 پیسے سستا ہو گیا ۔

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 91 پیسے سستا ہونے کے بعد  220 روپے   پر ٹریڈ کر رہا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -