قوم نے دیکھا کہ چار ماہ میں عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کیخلاف کس طرح کے القابات استعمال کئے ، وزیر اعظم 

قوم نے دیکھا کہ چار ماہ میں عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کیخلاف کس ...
قوم نے دیکھا کہ چار ماہ میں عمران نیازی نے افواج پاکستان کی قیادت کیخلاف کس طرح کے القابات استعمال کئے ، وزیر اعظم 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم نے گزشتہ چار ماہ کے دوران دیکھا کہ  عمران نیازی نے   افواج پاکستان کی قیادت کے خلاف  کس طرح کے القابات استعمال کئے ۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  کہا کہ ان کے سوشل میڈیا ٹرولز نےافواج کے خلاف نفرت سے بھرپور ٹرینڈز چلائے، کیا شہداءکے خاندان یہ سب بھول جائیں گے؟ ۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ عمران خان خود کو بے وقوف بنا سکتے ہیں، قوم کو نہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -