انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2.91 روپے سستا ہواہے جس کے بعد ڈالر 219روپے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ سستا ہونے کے بعد 217 روپے پر آ گیاہے ۔ اوپن مارکیٹ میں صارف سے ڈالر کی خریداری 215 روپے پر کی جارہی ہے ۔

مزید :

بزنس -