اداروں کیخلاف بیانات پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع ,ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

اداروں کیخلاف بیانات پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع ,ملزمان کے نام ای سی ...
اداروں کیخلاف بیانات پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع ,ملزمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداروں کے خلاف بیانات پر پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کر ادی گئی ہے،قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ مقدمے میں نامزد افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں ۔

نجی ٹی وی "سماء"کے مطابق  مسلم لیگ (ن )کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل کی جانب سے قرار داد جمع کرائی گئی ہے ،قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان فو ج مخالف بیانا ت کی شدید مذمت کر تا ہے ،شہباز گل نے سوچی سمجھی پلاننگ کے تحت افواج پاکستان کے خلاف بیان بازی کی جبکہ گزشتہ روز عمران خان نے شہباز گل کے بیان کی مذمت کے بجائے دفاع کیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -