انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرتقریباً 6 روپے سستا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرتقریباً 6 روپے سستا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرتقریباً 6 روپے سستا ہو گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں یہ خبر رپورٹ ہونے تک 5 روپے 91 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 216 روپے پر آ گیاہے ، 10 روز میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن طور پر 24 روپے کمی ہو چکی ہے ۔

مزید :

بزنس -