شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کیا گیا ، سفاکانہ اور غیر قانونی اغواء کی مذمت کرتا ہوں ، عمران خان

شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کیا گیا ، سفاکانہ اور غیر ...
شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کیا گیا ، سفاکانہ اور غیر قانونی اغواء کی مذمت کرتا ہوں ، عمران خان

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کے معاون اظہار کی اہلیہ کو تھانے میں قید کرنے ، سفاکانہ اور  غیر قانونی اغواء کی مذمت کرتا ہوں ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ  میں   قانونی برادری سےپوچھناچاہتاہوں کیابنیادی حقوق باقی نہیں رہے؟،امپورٹڈسرکارعوام کودہشت زدہ کرنےکیلئےخوف کاہتھیاراستعمال کررہی ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ یہ لوگ پنجاب میں عبرتناک انجام سےدوچارہوئے، واحدحل آزادانہ اورشفاف انتخابات ہی ہیں۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -