انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے روپے کا ہو کر بند ہو گیا؟ جانئے

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے روپے کا ...
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہونے کے بعد کتنے روپے کا ہو کر بند ہو گیا؟ جانئے

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےاختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 3 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 221.91 روپے سے کم ہو کر 218.88 روپے پر بند ہو گیا ہے جبکہ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 6 روپے تک کی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

مزید :

بزنس -