رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے

  

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) گولڈن سٹار کر کٹ کلب کے زیر اہتمام جاری دوسرے رہبر کپ ٹونٹی ٹونٹی کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں آج دو میچ کھیلے جائیں گے ۔البلال کر کٹ گراﺅنڈ ٹاﺅن شپ پر پہلے میچ میں مہران کر کٹ کلب کا مقابلہ اقبال ٹاﺅن جم خانہ سے صبح ساڑھے نوبجے جبکہ دوسرے میچ میں البلا ل کر کٹ کلب کا مقابلہ شاہ کمال کر کٹ کلب کے ساتھ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -