جنوبی افریقہ اوربھارت تےسر ا ون ڈے میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے

جنوبی افریقہ اوربھارت تےسر ا ون ڈے میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے

  

سینچورین(آئی اےن پی)جنوبی افریقہ اوربھارت کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان تےن ون ڈے میچزپر مشتمل سیریز کاآخری میچ (آج)بدھ کو سپرسپورٹ پارک سینچورین میں کھیلا جائے گا ۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔سیریز میں جنوبی افریقہ کو 2-0سے فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان پہلا ٹےسٹ میچ 18دسمبر سے نیووانڈررزسٹیڈیم جوہانسبرگ میں شروع ہوگا جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈیڑھ بجے ہوگا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -