نےوزی لےنڈ کو اس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست دےنے کی کوشش کرینگے، دانےش رامدن

نےوزی لےنڈ کو اس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست دےنے کی کوشش کرینگے، دانےش رامدن

  

وےلنگٹن (اے اےن اےن )وےسٹ انڈےز کی کرکٹ ٹےم کے وکٹ کےپر دانےش رامدن نے کہا ہے کہ نےوزی لےنڈ کے خلاف کھےلے جانےوالے دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے تےاری مکمل لی، مےزبان ٹےم کو اس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست دےنے کی کوشش کرےں گے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وےسٹ انڈےز کی ٹےم جےت کے عزم کے ساتھ ےہاں آئی ہے ہماری پوری کوشش ہوگی کہ مےزبان ٹےم کو شکست دےتے ہوئے سےرےز اپنے نام کرےں ۔ انہوںنے کہاکہ بدقسمتی سے پہلے ٹےسٹ مےچ کا کوئی بھی نتےجہ نہےں نکل سکا تاہم دوسرے ٹےسٹ مےچ کے لئے تےاری مکمل کرلی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس ٹےسٹ سےرےز مےں نےوزی لےنڈ کی ٹےم کو ہوم گراﺅنڈ کا فائدہ ضرور ہوگا تاہم وےسٹ انڈےز کی ٹےم مےں ےہ صلاحےت موجود ہے کہ وہ نےوزی لےنڈ کو اس کے ہوم گراﺅنڈ پر شکست دے سکے ۔ خےال رہے کہ وےسٹ انڈےز اور نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےموں کے درمےان تےن ٹےسٹ مےچز پر مشتمل سےرےز کا دوسرا ٹےسٹ مےچ آج بدھ سے شروع ہوگا ۔ اس سے قبل کھےلے جانے والے پہلے ٹےسٹ مےچ کا کوئی بھی نتےجہ نہ نکل سکا ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -