مہمان ٹےم کو شکست کے ساتھ رخصت کرےں گے ، پےٹر فلٹن

مہمان ٹےم کو شکست کے ساتھ رخصت کرےں گے ، پےٹر فلٹن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وےلنگٹن (اے اےن اےن ) نےوزی لےنڈ کرکٹ ٹےم کے آل راﺅنڈر پےٹر فلٹن نے کہا ہے کہ وےسٹ انڈےز کے خلاف کھےلے جانے والے دوسرے ٹےسٹ مےچ کے کھلاڑےوں کا جذبہ ہائی ہے، مہمان ٹےم کو شکست کے ساتھ رخصت کرےں گے ۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ امےد ہے کہ شائقےن کرکٹ دوسرے ٹےسٹ مےں نےوزی لےنڈ کو بھر پور سپورٹ کرےں گے اس سے وےسٹ انڈےز کی ٹےم پر دباﺅ بڑھے گا ۔ انہوںنے کہاکہ نےوزی لےنڈ کی ٹےم دوسرے ٹےسٹ مےچ مےں وےسٹ انڈےز کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تےار ہے ۔ کھلاڑیوں کا مورال بھی ہائی ہے اور وہ جےت کے جذبے سے سرشار ہےں ۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ ہم دوسرے ٹےسٹ مےں وےسٹ انڈےز کی ٹےم کو شکست دےتے ہوئے سےرےز مےں اےک صفر سے برتری اپنے نام کرےں گے۔ خےال رہے کہ نےوزی لےنڈ کے پےٹر فلٹن نے پہلے ٹےسٹ مےچ مےں کی پہلی اننگز مےں 61 رنز سکور کئے تھے جبکہ دوسرے اننگز مےں تےن رنز سکور کرنے مےں کامےاب ہوئے تاہم دونوں ٹےموں کے درمےان کھےلا جانے والا ےہ ٹےسٹ مےچ ڈرا ہوگےا تھا ۔