بھارت کےخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ‘ جنوبی افریقین کوچ

بھارت کےخلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرینگے ‘ جنوبی افریقین کوچ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جوہانسبرگ (اے اےن اےن ) جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم کے کوچ رسل کرگ ڈومینگو نے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹےم مےں سچن ٹنڈولکر کی عدم موجودگی نے جنوبی افرےقہ کے لئے راستہ صاف کردےا ہے۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بھارت کے خلاف پہلے دو اےک روزہ مےچز مےں کامےابی سے ےہ ثابت ہوگےا ہے کہ سچن کی عدم موجودگی نے بھارتی کرکٹ ٹےم کو کافی نقصان اور جنوبی افرےقہ کو فائدہ ہوا ہے۔ انہوںنے کہاکہ سچن اپنے دور کے اےک بڑے کھلاڑی تھے اور ان کا ٹےم کے ڈرےسنگ روم مےں کافی اثر تھا۔ انہوںنے کہاکہ ےہ ہمارے خوشی کی بات ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹےم مےں سچن موجود نہےں۔ انہوںنے کہاکہ مجھے پوری امےد ہے کہ جنوبی افرےقہ کی کرکٹ ٹےم بھارت کے خلاف تےسرے مےچ مےں بھی اپنی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور کامےابی اپنے نام کرے گی۔