سہےل تنوےر اور ےوراج سنگھ کل سالگرہ منائےں گے

سہےل تنوےر اور ےوراج سنگھ کل سالگرہ منائےں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (اے اےن اےن ) پاکستان کرکٹ ٹےم کے فاسٹ باﺅلر سہےل تنوےر اور بھارتی کرکٹ ٹےم کے بلے باز ےوراج سنگھ (کل) جمعرات کو اپنی اپنی سالگرہ منائےں گے ۔ پاکستان کے فاسٹ باﺅلر سہیل تنویر29 برس کے ہونگے جبکہ بھارت کے ےوران سنگھ 32 سال کے ہوجائےں گے ۔ سہےل تنوےز نے اب تک پاکستان کی جانب سے 2 ٹیسٹ 56 ایک روزہ اور 36 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں۔ دو ٹیسٹ میچز میں انہوں نے17 رنز اور 5 وکٹیں اپنے نام کیں جبکہ ایک روزہ کرکٹ میں347 رنز اور 66 وکٹیں حاصل کیں۔ٹوئنٹی 20 میں اب تک انہوںنے 74 رنز اور30 وکٹیں حاصل کیں۔

 بھارتی کرکٹ ٹےم کے آل راﺅنڈر ےوراج سنگھ نے یوران سنگھ نے اب تک بھارت کی جانب سے40 ٹیسٹ،292 ایک روزہ اور 34 ٹوئنٹی 20 میچز کھیلے ہیں ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں انہوںنے 1900، ایک روزہ کرکٹ میں8329 اور ٹوئنٹی 20 میچز میں 868 رنز سکور کئے ہیں ۔ ایک بہترین بلے باز ہونے کے ساتھ ساتھ یوران سنگھ ایک اچھے باﺅلر بھی ہیں۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیرئر کے دوران 9 وکٹیں، ایک روزہ کرکٹ میں 111 اور ٹوئنٹی 20 میچز میں 23 وکٹیں اپنے نام کیں ۔