مچل جانسن تےسرے ٹےسٹ مےچ مےں تےز باﺅلنگ کرےنگے‘ آسٹریلوی کوچ

مچل جانسن تےسرے ٹےسٹ مےچ مےں تےز باﺅلنگ کرےنگے‘ آسٹریلوی کوچ

  

 پرتھ (اے اےن اےن ) آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کے باﺅلنگ کوچ کرگ مکڈرمٹ نے کہا ہے کہ دعویٰ کےا ہے کہ مچل جانسن انگلےنڈ کے خلاف کھےلے جانے والے تےسرے ٹےسٹ مےچ مےں زےادہ تےز باﺅلنگ کرےں گے۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے باﺅلنگ کوچ نے کہاکہ دو ٹےسٹ مےچ جےتنے کے بعد آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم اےشز سےرےز مےں مضبوط پوزےشن پر ہے اور انہےں پوری امےد ہے کہ ہم سےرےز کا تےسرا ٹےسٹ مےچ بھی جےتنے مےں کامےاب ہونگے اور اس سےرےز مےں انگلےنڈ کو شکست دےں گے۔ انہوںنے کہاکہ باﺅلنگ مےں صرف رفتار ہی سب کچھ نہےں ہوتی بلکہ بال کو صےح جگہ پھےکنے کے فن سے کھلاڑی کی صلاحےتوں کی عکاسی ہوگی ہے۔ انہوںنے کہاکہ مچل جانسن اس لخاط سے بہترےن باﺅلر ہےں اور جب سے وہ انٹرنےشنل مےں آئے ہےں انہوںنے اےسا ہی کےا ہے۔ مچل جانسن مےں ےہ صلاحےت موجود ہے کہ وہ اچھی لائن اور لےنتھ مےں باﺅلنگ کرسکےں۔خےال رہے کہ انگلےنڈ کی کرکٹ ٹےم اس وقت آسٹرےلےا مےں موجود ہے جہاں پر دونوں ٹےموں کے درمےان اےشز سےرےز کھےلی جارہی ہے۔ اےشز سےرےز کے پہلے اور دوسرے ٹےسٹ مےں انگلےنڈ کی ٹےم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -