کےنےڈا مےںانسانی سَرسے مشابہہ39فٹ بلند دیوہیکل ماڈل توجہ کا مرکز بن گیا

کےنےڈا مےںانسانی سَرسے مشابہہ39فٹ بلند دیوہیکل ماڈل توجہ کا مرکز بن گیا

  



 اوتاو(آئی اےن پی )کینیڈا میںآ جکل انسانی سَرسے مشابہہ ایک دیوہیکل ماڈل سب کی توجہ کا خاص مر کز بنا ہو اہے۔39فٹ کے اس ا نوکھے مجسمے کو اسپین سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ پلےنساجومے نے تیار کیا ہے جو اسٹین لیس اسٹیل کی بے شمار وائرز سے ملا کر مکمل ہو ا ہے۔کینیڈین شہرکال گرے کی ایک بلند و بالا عمارت کے داخلی راستے میں بنائے جانیوالا پنجرہ نما یہ دیوہیکل ماڈل نہ صرف دلکشی کا باعث بنا ہوا ہے بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت بھی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -