یمن ، ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک

یمن ، ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک

  

صنعائ(آئی اےن پی )یمن کے جنوب مشرقی حصے میں ڈرون حملے میں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے۔ غےر ملکی خبررساںادارے کےمطابق صوبہ حضر موت کے گاﺅںقتانال میں ڈرون نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا،حملے مےں القاعدہ کے تین مشتبہ ارکان ہلاک ہوئے ہےں۔

مزید :

عالمی منظر -