کولمبےا ‘5 لا کھ شہد کی مکھیوں سے جسم ڈھکنے کا حیرت انگیز مظاہر ہ

کولمبےا ‘5 لا کھ شہد کی مکھیوں سے جسم ڈھکنے کا حیرت انگیز مظاہر ہ

  

بگوٹا(آئی اےن پی )شہد کی مکھی کا ایک ڈنک بھی لگ جا ئے تو درد نا قابل ِ بر داشت ہو تا لیکن یہ صاحب تو حیرت انگیز صلا حیتو ں کے ما لک ہیں۔ کو لمبیا سے تعلق رکھنے والے اس بہاد ر شخص نے اپنے جسم پر ایک دو نہیں بلکہ پوری پا نچ لاکھ شہد کی مکھیاں بٹھا کر سب کو حیر ان کر دیا۔ کو لمبیا کے ایک شاپنگ مامیں پیش کیے گئے اس مظا ہرے کے دور ان لاکھوں کی تعد اد میں شہد کی مکھیوں نے ان کے جسم کو ایسے ڈھا نپ لیا جیسے انہوں نے کو ئی کمبل اوڑ ھ رکھا ہو۔ دلچسپ با ت یہ ہے کہ یہ خطرنا ک ترین کا م کر کے بھی یہ صا حب کچھ زیا دہ خو ش نہیں بلکہ وہ تو 9 لاکھ مکھیوں کو جسم پر بٹھا نے کا کا رنا مہ انجا م دنیا چا ہتے ہیں

مزید :

عالمی منظر -