تھائی لینڈ،وزیراعظم کا انتخابات سے پہلے مستعفی ہونے سے انکار

تھائی لینڈ،وزیراعظم کا انتخابات سے پہلے مستعفی ہونے سے انکار

  

 بنکاک (آئی اےن پی )تھائی لینڈ کی وزیراعظم نے دو فروری کے انتخابات سے پہلے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔تھائی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپوزیشن کی جانب سے استعفے کا مطالبہ رد کرتے ہوئے کہا ہے وہ آئین کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے نگران وزیر اعظم کے فرائض انجام دیں گی۔ادھر کئی دنوں کے پرتشدد مظاہروں کے بعد بنکاک میں آج مکمل خاموشی ہے۔تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کے بعد وزیر اعظم نے کابینہ تحلیل کر دی تھی اور دو فروری کو عام انتخابات کرانے کا اعلان کیا۔

مزید :

عالمی منظر -