گو ئٹے ما لا میں شیطان کوجلا نے کا سالا نہ تہوار

گو ئٹے ما لا میں شیطان کوجلا نے کا سالا نہ تہوار

  

 گوئٹے مالا سٹی(آئی اےن پی )وسطی امریکی ملک گو ئٹے مالا میں شیطان کوجلانے کا سالانہ تہوار منا یا گیاجس میں لو گو ں نے شیطا ن کے پتلے کوآ گ لگائی۔اس تہوار میں لوگوں نے اپنے گھر کا پر انا سا ما ن نکا ل کر سڑ کو ں پر ڈھیرکر دیا جس سے شیطا ن کے پتلے بنا کر انہیں آ گ لگا کر شیطا ن کو جلانے کے قدیم رسم پوری کی گئی۔ قدیم روایتوں کے مطا بق لو گو ں کا ماننا ہے کہ گھر کے فا لتو اور پر انے ساما ن میں شیطا نی طا قتیں بسیر ا کر لیتیں ہیں لہٰذا ہر سال انہیں جلا کر شیطان سے چھٹکا ر ا حاصل کر نا ضر وری ہے۔

مزید :

عالمی منظر -