ایکشن فلم میٹرو منیلا نے تین برٹش انڈیپنڈنٹ فلم ایوارڈ جیت لیے

ایکشن فلم میٹرو منیلا نے تین برٹش انڈیپنڈنٹ فلم ایوارڈ جیت لیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(آئی این پی)لندن میں برٹش انڈیپینڈنٹ فلم ایوارڈ کی سالانہ رنگا رنگ تقریب ہوئی،ایکشن فلم میٹرو منیلا نے بہترین فلم سمیت تین ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔برٹش انڈیپینڈنٹ فلم ایوارڈ میں بہترین پروڈکشن اور بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ بھی میٹرومنیلا کے نام رہا،سکاٹش اداکار جیمز میک اوائے بہترین اداکار قرار پائے جبکہ اداکارہ لنڈسے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتی۔

مزید :

کلچر -