اداکارہ ریما نے بھی نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

اداکارہ ریما نے بھی نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں

  

لاہور(آئی این پی) اداکارہ ریما نے بھی نئی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ اداکارہ ریما کے سیکرٹری کے مطابق ریما نے اپنی نئی فلم بنانے کیلئے سکرپٹ پر کام شروع کر دیا ہے وہ 2014ءمیں پاکستان آ کر فلم بنانے کا آغاز کریں گی۔

مزید :

کلچر -