نئی فلم ”مولا وے“ مکمل ہو گئی پوسٹر پروڈکشن پر کام شروع

نئی فلم ”مولا وے“ مکمل ہو گئی پوسٹر پروڈکشن پر کام شروع

  

لاہور(آئی این پی) نئی فلم ”مولا وے“ مکمل ہو گئی‘ پوسٹر پروڈکشن پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی فلم کا کیمرہ کلوز ہونے کے بعد ان دنوں پروڈکشن آرڈر پر کام کیا جا رہا ہے جو آئندہ سال کے آغاز میں لاہور سمیت ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

مزید :

کلچر -