پنجاب اسمبلی کااجلاس آج صبح 10بجے شروع ہو گا
لاہور(سپیشل رپورٹر/کامرس رپورٹر/وقائع نگار) پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10بجے قائم مقام سپیکر سرادر شیر علی گورچانی کی صدارت میں شروع ہوگا۔آج ہونے والے اجلاس میں محکمہ جنگلات،فشریز اور وائلڈ لائف کے بارے میں متعلقہ وزیر محمد اصف ملک ممبران سوالوں کے جوابات دیں گے، جبکہ ”دی پنجاب ٹرانپسپرنسی اینڈرائٹس ٹو انفارمیشن بل2013ء“THE PUNJAB TRANSPARENCY AND RIGHT TO INFORMATIONاورلاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی بل THE LAHORE DEVELOPMENT AUTHORITY (AMENDMENT) BILL 2013ایوان میں منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے۔
اجلاس