جنرل راحیل شریف کا ایل اوسی پر ا گلے مورچوں کا دورہ

جنرل راحیل شریف کا ایل اوسی پر ا گلے مورچوں کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (آئی این پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن کنٹرول پر ا گلے مورچوں کے دورہ کے موقع پر ڈیوٹیوں پر تعینات فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن کنٹرول پر اگلے مورچوں پر قائم مختلف پوسٹوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے ایل او سی پر تعینات فوجی افسران اور جوانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی پیشہ وارانہ خدمات کو سراہتے ہوئے خراج تحسین پیش کیا
 جنرل راحیل شریف۔

مزید :

صفحہ اول -