کر یلا صو بہ پنجاب کے تمام اضلا ع میں کا شت کیا جا سکتا ہے:زر عی ما ہر ین

کر یلا صو بہ پنجاب کے تمام اضلا ع میں کا شت کیا جا سکتا ہے:زر عی ما ہر ین

  

سرگودھا (اے پی پی) متعدد آب و ہو ا کر یلے کی کا شت کیلئے ضرور ی ہے پنجاب میں ا س کی کا شت فرور ی سے جو لا ئی تک ہو تی ہے اس کے بیج کے ا گا ﺅ کیلئے 25.30ڈگر ی سینٹی گر یڈ درجہ حرارت کی ضرور ت ہو تی ہے۔ کریلے کی کا شت کیلئے زر خیز میرا ز مین جس کی تیزا بی خا صیت 7 یا ا س سے کم ہو جس ز مین میں پا نی کا نکا س اچھا ہوو ہ بہتر ین ہے۔ ز مین میں نا میا تی ما د ہ کی مقدا ر میں منا سب ا ضافہ کیلئے فصل کا شت کر نے سے کم از کم ا یک ما ہ قبل 10تا 12ٹن فی ا یکڑ کے حسا ب سے گو بر کی گلی سڑ ی کھا د ڈا ل کر مٹی پلٹنے والے ہل چلا ئیں تا کہ ز مین ز یا د ہ گہرا ئی تک نرم ہو سکے۔ پہلے سے کو ئی فصل کا شت کی گئی ہو تو ا س کے مڈھ جڑوں سے ا کھڑ جا ئیں اور گل جا نے پر نا میا تی ما د ے میں ا ضافے کا سبب بن سکیں۔

 کھیت کو ہمو ار کر کے کیا ر یوں میں تقسیم کر لیں اور روانی کر د یں۔ و تر آ نے پر دو یا تین با ر سہو گا چلا کر ز مین کو ا چھی طرح نر م او ربھر بھرا کر لیں۔ محکمہ کی سفا ر ش کر د ہ اقسا م کو تر جیح د یں کریلے کی کا شت و سط فرور ی سے ا پر یل تک کی جا تی ہے یہ مئی سے ستمبر تک پھل د یتا ہے۔ پہلی آ بپا شی کا شت کے فور ا بعد کریں ہفتہ وا ر آ بپاشی کر تے ر ہیں جبکہ مو سم گر م ہو جا ئے تو آبپا شی چا ر د ن کے وقفے سے کریںیا پھر ضرور ت کے مطا بق کریں کیو نکہ کر یلے کی فصل مو سم گر ما کی فصل ہے۔ ا س لیے ا س کی آ بپا شی کے سلسلہ میں غفلت نہیں بر تنی چا ہیے۔

(sg/jav/mrn 1209:13)

مزید :

کامرس -