اسلام آباد پولیس نے مشرف کی نقل وحرکت کو پیشگی اطلاع سے مشروط کردیا

اسلام آباد پولیس نے مشرف کی نقل وحرکت کو پیشگی اطلاع سے مشروط کردیا

  

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی پولیس نے پرویز مشرف کی نقل وحرکت کو پیشگی اطلاع سے مشروط کردیا ،سابق صد رکو کہیں بھی جانے سے دو روز قبل پولیس کو اطلاع دینا ہوگی۔ منگل کوپولیس ذرائع کے مطابق سابق صدرکے کہیں جانے پرکوئی پابندی نہیں ہے مگران کی زندگی کودرپیش خطرات کیلئے یہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرویزمشرف کی جانب سے اطلاع کے بعد سیکورٹی کلیرنس کی جائے گی۔ پولیس کی جانب سے اس پابندی پرسابق صدرکی جانب سے سخت ناراضگی کا اظہار کیا گیا

 مشرف کی نقل وحرکت

مزید :

صفحہ آخر -