سیلا ئن ا یگر یکلچرکے ذ ریعے کلر اور سیم کے خلا ف فصلا ت اور ا ن کی بہتر اقسام کا چنا ﺅ کیا جا تا ہے:ز رعی سا ئنسدان
سرگودھا (اے پی پی) ز رعی سا ئنسدانو ں نے کلر اور تھو ر زد ہ ر قبوں پر فصلا ت کی کا میا ب کا شت کے کچھ جد ید طر یقے متعا ر ف کرا ئے ہیں جن کے ذریعے کم خر چ سے ا چھی پیداوارحاصل کی جا سکتی ہے۔ ا ن کو سیلا ئن ا یگر یکلچر کا نا م د یا گیا ہے۔ یہ آسان اورسستا جدید طر یقہ ہے جس کے ذ ریعے کلر اور سیم کے خلا ف فصلا ت اور ا ن کی بہتر اقسام کا چنا ﺅ کیا جا تا ہے۔ ا یک سروے کے مطا بق پا کستان میں کلر اور تھور سے متا ثر ہ ر قبہ کم و پیش پو نے دو لا کھ ا یکڑہے۔ کلر اور تھو ر ز د ہ ز مینوں میں کا شت کا ری کیلئے پہلا عمل ز مین کی ہمو ار ی کے دوران ز مین کی او پر وا لی 2ا نچ سطح کلر سمیت ہٹا د یں۔
تاکہ بیج کے اگا ﺅ میں کسی قسم کی دشواری پیش نہ آ ئے بیج کی بوا ئی تر و تر میں کریں اور بیج کو سطح ز مین یا کم گہرائی میں ڈا لیں کیو نکہ بیج کو ز یا د ہ گہرائی میں بونے سے ا گا ﺅ متاثرہو تا ہے۔
سیلا ئن ا یگر یکلچر کے ذ ر یعے جہا ں کا شت کا ر ا پنے متاثر ہ ر قبوں کی اصلا ح کر سکتے ہیں و ہا ں کلر و تھو ر سے متاثر ہ ز مینوں سے ا چھی پیداوا ر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔