یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی
یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورڈ پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی کی قیمتوں سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کمیٹی نے یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کی منظوری بھی دی۔

مزید :

بزنس -