ویمن کبڈی ورلڈکپ : سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

ویمن کبڈی ورلڈکپ : سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست
ویمن کبڈی ورلڈکپ : سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت سے شکست

  

بھٹنڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) ویمن کبڈی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 46-16 سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے کیلئے ڈنمارک کے مدمقابل ہو گی۔

مزید :

کھیل -